زُلْفَى
اسم · 4 بارمعنی: درجے میں۔ مرتبے میں · دوسرے تراجم: البتہ تقریب کا مقام ہے, البتہ قرب خاص ہے, قریب کرنا
قرآن میں صورتیں
- زُلْفَىٰٓ ×2
- لَزُلْفَىٰ ×2
زُلْفَى
معنی: درجے میں۔ مرتبے میں
زلفى قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: درجے میں۔ مرتبے میں · دوسرے تراجم: البتہ تقریب کا مقام ہے, البتہ قرب خاص ہے, قریب کرنا
الزلفة: المنزلة والحظوة ، وقوله تعالى:
قوله تعالى: ﴿وزلفا من الليل﴾ [هود: 114] أي ساعات، والمعنى: ساعة بعد أخرى تقرب منها، من قولهم: أزلفته: أي قربته. ومنه: ﴿وأزلفت الجنة﴾ [الشعراء: 90] أي قربت، ومنه ﴿وأزلفنا ثم الآخرين﴾ [الشعراء: 64]. والمزالف: المراقي، لأنها تزلف من يرقى عليها: أي تدنيه لما يريد الصعود إليه، ويكون ذلك في قرب المنزلة، ومنه: ﴿وإن له عندنا…
4 میں سے آیات 1–4
اور تمہارا مال اور اولاد ایسی چیز نہیں کہ تم کو ہمارا مقرب بنا دیں۔ ہاں (ہمارا مقرب وہ ہے) جو ایمان لایا اور عمل نیک کرتا رہا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب دگنا بدلہ ملے گا اور وہ خاطر جمع سے بالاخانوں میں بیٹھے ہوں گے
سورہ سبا، آیت 34:37تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے
سورہ ص، آیت 38:25اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
سورہ ص، آیت 38:40دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا
سورہ زمر، آیت 39:3