تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ایمان و تقوٰی کے مدارج چونکہ متفاوت ہیں ہر درجہ کے مومنین متقین کی جماعت الگ ہوگی اور ان سب جماعتوں کو نہایت شوق دلا کر جلدی جلدی جنت کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ یعنی جس طرح مہمانوں کے لئے ان کی آمد سے پہلے مہمان خانہ کا دروازہ کھلا رکھا جاتا ہے۔ جنتی وہاں پہنچ کر جنت کے دروازے کھلے پائیں گے ۔ کما قال فی موضع آخر مُّفَتَّحَۃً لَّہُمُ الۡاَبۡوَابُ (صٓ۔۵۰) اور خدا کے فرشتے نہایت اعزاز و اکرام کے ساتھ کلمات سلام و…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں