مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 109

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ها انتم هؤلاء جادلتم عنهم في الحياة الدنيا فمن يجادل الله عنهم يوم القيامة ام من يكون عليهم وكيلا

بھلا تم لوگ دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے بحث کر لیتے ہو قیامت کو ان کی طرف سے خدا کے ساتھ کون جھگڑے گا اور کون ان کا وکیل بنے گا؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 109
  • پارہ 5
  • صفحہ 96

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس میں خطاب ہے چور کی قوم اور ان لوگوں کو جو چور کے طرفدار ہوئے تھے یعنی اللہ تعالیٰ کو سب کچھ معلوم ہے اس بےجا حمایت سے چور کو قیامت میں کوئی نفع نہیں ہو سکتا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. هَـٰٓأَنتُمْہاں تمhāantum
  2. هَـٰٓؤُلَآءِوہ لوگ ہوhāulāi
  3. جَـٰدَلْتُمْجھگڑا کیا تم نےjādaltum
  4. عَنْهُمْان کی طرف سےʿanhum
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلْحَيَوٰةِزندگیl-ḥayati
  7. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  8. فَمَنتو کونfaman
  9. يُجَـٰدِلُجھگڑا کرے گاyujādilu
  10. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  11. عَنْهُمْان کے بارے میںʿanhum
  12. يَوْمَدنyawma
  13. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  14. أَمیاam
  15. مَّنکونman
  16. يَكُونُہوگاyakūnu
  17. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  18. وَكِيلًۭاکارسازwakīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں