مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 119

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولاضلنهم ولامنينهم ولامرنهم فليبتكن اذان الانعام ولامرنهم فليغيرن خلق الله ومن يتخذ الشيطان وليا من دون الله فقد خسر خسرانا مبينا

اور ان کو گمراہ کرتا اور امیدیں دلاتا ہروں گا اور یہ سکھاتا رہوں گا کہ جانوروں کے کان چیرتے رہیں اور (یہ بھی) کہتا رہوں گا کہ وہ خدا کی بنائی ہوئی صورتوں کو بدلتے رہیں اور جس شخص نے خدا کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنایا اور وہ صریح نقصان میں پڑ گیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 119
  • پارہ 5
  • صفحہ 97

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو لوگ میرے حصہ میں آئیں گے ان کو طریق حق سے گمراہ کروں گا اور ان کو حیات دنیوی اور خواہشات دنیوی کے حصول کی قیامت اور حساب و کتاب امور اخروی کے نہ ہونے کی آرزو دلاؤں گا اور اس بات کی تعلیم دوں گا کہ جانوروں کے کان چیر کر بتوں کے نام پر ان کو چھوڑیں گے اور اللہ کی پیدا کی ہوئی صورتوں کو اور اس کی مقرر کی ہوئی باتوں کو بدل ڈالیں گے۔فائدہکافروں کا دستور تھا گائے بکری اونٹ کا بچہ بت کے نام کا کر دیتے اور اس کا کان…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَأُضِلَّنَّهُمْاور البتہ میں ضرور بھٹکاؤں گا ان کوwala-uḍillannahum
  2. وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْاور البتہ میں ضرور امیدیں دلاؤں گا ان کوwala-umanniyannahum
  3. وَلَـَٔامُرَنَّهُمْاور البتہ میں ضرور حکم دوں گا ان کوwalaāmurannahum
  4. فَلَيُبَتِّكُنَّپھر البتہ وہ ضرور کاٹیں گےfalayubattikunna
  5. ءَاذَانَکانādhāna
  6. ٱلْأَنْعَـٰمِجانوروں کےl-anʿāmi
  7. وَلَـَٔامُرَنَّهُمْاور البتہ میں ضرور حکم دوں گا ان کوwalaāmurannahum
  8. فَلَيُغَيِّرُنَّپس البتہ وہ ضرور بدل دیں گےfalayughayyirunna
  9. خَلْقَتخلیق کوkhalqa
  10. ٱللَّهِ ۚاللہ کیl-lahi
  11. وَمَناور جو کوئیwaman
  12. يَتَّخِذِبنائے گاyattakhidhi
  13. ٱلشَّيْطَـٰنَشیطان کوl-shayṭāna
  14. وَلِيًّۭادوستwaliyyan
  15. مِّنmin
  16. دُونِسواdūni
  17. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  18. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  19. خَسِرَاس نے نقصان اٹھایاkhasira
  20. خُسْرَانًۭانقصان اٹھاناkhus'rānan
  21. مُّبِينًۭاکھلم کھلاmubīnan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں