تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس کا بیان سورہ "نساء" کی آیت اِنۡ تَجۡتَنِبُوۡا کَبَآئِرَ مَا تُنۡہَوۡنَ عَنۡہُ نُکَفِّرۡ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ (النساء۔۳۱) کے فوائد میں گذر چکا وہاں ملاحظہ کر لیا جائے۔ شاید یہاں "کبائر الاثم" سے وہ بڑے گناہ مراد ہوں جو قوت نظریہ کی غلط کاری سے پیدا ہوتے ہیں مثلًا عقائد بدعیہ اور "فواحش" وہ گناہ جن میں قوت شہوانیہ کی بے اعتدالی کو دخل ہو۔ آگے وَ اِذَا مَا غَضِبُوۡا ہُمۡ یَغۡفِرُوۡنَ میں تو ظاہر ہے کہ قوت غضبیہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں