مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجزاء سيئة سيئة مثلها فمن عفا واصلح فاجره على الله انه لا يحب الظالمين

اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور (معاملے کو) درست کردے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمے ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 40
  • پارہ 25
  • صفحہ 487

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بدلہ کے طور پر جو برائی کی جائے وہ حقیقۃً نہیں محض صورۃً برائی ہوتی ہے۔ "سَیِّئہ" کا اطلاق اس پر مشاکلۃً کیا گیا۔ یعنی ظلم اور زیادتی تو اللہ کے ہاں کسی حالت میں پسند نہیں۔ بہترین خصلت یہ ہے کہ آدمی جتنا بدلہ لے سکتا ہے اس سے بھی درگذر کرے۔ بشرطیکہ درگذر کرنے میں بات سنورتی ہو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَزَٰٓؤُا۟اور بدلہwajazāu
  2. سَيِّئَةٍۢبرائی کاsayyi-atin
  3. سَيِّئَةٌۭبرائی ہےsayyi-atun
  4. مِّثْلُهَا ۖاس جیسیmith'luhā
  5. فَمَنْپس جو کوئیfaman
  6. عَفَادرگزر کرجائےʿafā
  7. وَأَصْلَحَاور اصلاح کرےwa-aṣlaḥa
  8. فَأَجْرُهُۥتو اجر اس کاfa-ajruhu
  9. عَلَىزمہ ہےʿalā
  10. ٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahi
  11. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  12. لَانہیںlā
  13. يُحِبُّمحبت کرتاyuḥibbu
  14. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں سےl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں