سورہ شوریٰ، آیت 49
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
لله ملك السماوات والارض يخلق ما يشاء يهب لمن يشاء اناثا ويهب لمن يشاء الذكور
(تمام) بادشاہت خدا ہی کی ہے آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 53 میں سے آیت 49
- پارہ 25
- صفحہ 488
لفظ بہ لفظ
- لِّلَّهِاللہ ہی کے لیے ہےlillahi
- مُلْكُبادشاہتmul'ku
- ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwāti
- وَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کیwal-arḍi
- يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہےyakhluqu
- مَاجوmā
- يَشَآءُ ۚوہ چاہتا ہےyashāu
- يَهَبُعطا کرتا ہےyahabu
- لِمَنجس کے لیےliman
- يَشَآءُچاہتا ہےyashāu
- إِنَـٰثًۭالڑکیاںināthan
- وَيَهَبُاور عطا کرتا ہےwayahabu
- لِمَنجس کے لیےliman
- يَشَآءُچاہتا ہےyashāu
- ٱلذُّكُورَلڑکےl-dhukūra
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي