مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذي خلق الازواج كلها وجعل لكم من الفلك والانعام ما تركبون

اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 12
  • پارہ 25
  • صفحہ 490

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِىاور وہ ذاتwa-alladhī
  2. خَلَقَجس نے بنائےkhalaqa
  3. ٱلْأَزْوَٰجَجوڑےl-azwāja
  4. كُلَّهَاسارے کے سارے اس کےkullahā
  5. وَجَعَلَاور اس نے بنایاwajaʿala
  6. لَكُمتمہارے لیےlakum
  7. مِّنَسےmina
  8. ٱلْفُلْكِکشتیوں میں (سے)l-ful'ki
  9. وَٱلْأَنْعَـٰمِاور مویشیوں میں سےwal-anʿāmi
  10. مَاجوmā
  11. تَرْكَبُونَتم سواری کرتے ہوtarkabūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں