مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افانت تسمع الصم او تهدي العمي ومن كان في ضلال مبين

کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 40
  • پارہ 25
  • صفحہ 492

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَأَنتَکیا بھلا توafa-anta
  2. تُسْمِعُتو سنوائے گاtus'miʿu
  3. ٱلصُّمَّبہروں کوl-ṣuma
  4. أَوْیاaw
  5. تَهْدِىتو راہ دکھائے گاtahdī
  6. ٱلْعُمْىَاندھوں کوl-ʿum'ya
  7. وَمَناور کوئی ہوwaman
  8. كَانَوہkāna
  9. فِىمیںfī
  10. ضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālin
  11. مُّبِينٍۢکھلیmubīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں