مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما نذهبن بك فانا منهم منتقمون

اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 41
  • پارہ 25
  • صفحہ 492

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِمَّاپھر اگرfa-immā
  2. نَذْهَبَنَّہم لے جائیںnadhhabanna
  3. بِكَتجھ کوbika
  4. فَإِنَّاتو بیشک ہمfa-innā
  5. مِنْهُمان سےmin'hum
  6. مُّنتَقِمُونَانتقام لینے والے ہیںmuntaqimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں