مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فتح، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومغانم كثيرة ياخذونها وكان الله عزيزا حكيما

اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 19
  • پارہ 26
  • صفحہ 513

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی فتح خیبر جو حدیبیہ سے واپسی کے بعد فورًا مل گئ اور مال غنیمت بہت آیا جس سےصحابہ آسودہ ہو گئے۔ یعنی اپنے زور و حکمت سے حدیبیہ کی کسر یہاں نکال دی۔ اور اسی طرح کا قصہ فتح مکہ اور حُنین میں ہوا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَغَانِمَاور غنیمتیںwamaghānima
  2. كَثِيرَةًۭبہت سیkathīratan
  3. يَأْخُذُونَهَا ۗجنہیں وہ لیں گےyakhudhūnahā
  4. وَكَانَاور ہےwakāna
  5. ٱللَّهُاللہl-lahu
  6. عَزِيزًاغالبʿazīzan
  7. حَكِيمًۭاحکمت والاḥakīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں