سورہ مائدہ، آیت 111
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واذ اوحيت الى الحواريين ان امنوا بي وبرسولي قالوا امنا واشهد باننا مسلمون
اور جب میں نے حواریوں کی طرف حکم بھیجا کہ مجھ پر اور میرے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ کہنے لگے کہ (پروردگار) ہم ایمان لائے تو شاہد رہیو کہ ہم فرمانبردار ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 120 میں سے آیت 111
- پارہ 7
- صفحہ 126
لفظ بہ لفظ
- وَإِذْاور جبwa-idh
- أَوْحَيْتُمیں نے وحی کیawḥaytu
- إِلَىطرفilā
- ٱلْحَوَارِيِّـۧنَحواریوں کےl-ḥawāriyīna
- أَنْیہ کہan
- ءَامِنُوا۟ایمان لے آؤāminū
- بِىمجھ پرbī
- وَبِرَسُولِىاور ساتھ میرے رسول کےwabirasūlī
- قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
- ءَامَنَّاہم ایمان لائےāmannā
- وَٱشْهَدْاور گواہ رہیےwa-ish'had
- بِأَنَّنَابیشک ہمbi-annanā
- مُسْلِمُونَمسلمان ہیںmus'limūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي