مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 112

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ قال الحواريون يا عيسى ابن مريم هل يستطيع ربك ان ينزل علينا مائدة من السماء قال اتقوا الله ان كنتم مؤمنين

(وہ قصہ بھی یاد کرو) جب حواریوں نے کہا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا تمہارا پروردگار ایسا کر سکتا ہے کہ ہم پر آسمان سے (طعام کا) خوان نازل کرے؟ انہوں نے کہا کہ اگر ایمان رکھتے ہو تو خدا سے ڈرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 112
  • پارہ 7
  • صفحہ 126

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"کر سکتا ہے" اس لئے کہا کہ آپ کی رعایت اور دعا سے ہمارے لئے بطور خرق عادت نہ معلوم ایسا کرے یا نہ کرے۔ یعنی آسمان کی طرف سے بے محنت روزی پہنچ جایا کرے۔ یہ ضرور نہیں کہ وہ خوان جنت ہی کا ہو۔ یعنی ایماندار بندہ کو لائق نہیں کہ ایسی غیر معمولی فرمائشیں کر کے خدا کو آزمائے خواہ اس کی طرف سے کتنی ہی مہربانی کا اظہار ہو روزی ان ہی ذرائع سے طلب کرنا چاہئے جو قدرت نے اس کی تحصیل کے لئے مقرر فرما دیے ہیں۔ بندہ جب خدا سے ڈر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. قَالَکہاqāla
  3. ٱلْحَوَارِيُّونَحواریوں نےl-ḥawāriyūna
  4. يَـٰعِيسَىاے عیسیٰyāʿīsā
  5. ٱبْنَابنib'na
  6. مَرْيَمَمریمmaryama
  7. هَلْhal
  8. يَسْتَطِيعُکی استطاعت رکھتا ہےyastaṭīʿu
  9. رَبُّكَتیرا ربrabbuka
  10. أَنکہan
  11. يُنَزِّلَاتارےyunazzila
  12. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  13. مَآئِدَةًۭایک خوان۔ ایک دستر خوانmāidatan
  14. مِّنَسے ۭmina
  15. ٱلسَّمَآءِ ۖآسمانl-samāi
  16. قَالَکہاqāla
  17. ٱتَّقُوا۟ڈروittaqū
  18. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  19. إِناگرin
  20. كُنتُمہو تمkuntum
  21. مُّؤْمِنِينَمومنmu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں