مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَشَّقَّقُ

قرآن میں يشقق

معنی: شق ہوجاتا ہے / پھٹ جاتا ہے

يشقق قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ش ق ق

يَشَّقَّقُ

فعل · 3 بار

معنی: شق ہوجاتا ہے / پھٹ جاتا ہے · دوسرے تراجم: پھٹ جائے گا, پھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گا

قرآن میں صورتیں

  • تَشَقَّقُ ×2
  • يَشَّقَّقُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الشق: الخرم الواقع في الشيء. يقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وإن خفتم شقاق بينهما﴾ [النساء: 35] أي خلاف بينهما. وأصل الشقاق: العداوة والمخاصمة، لأن كل واحد يكون شقا أي ناحية غير شق الآخر. ومنه قوله تعالى: ﴿في عزة وشقاق﴾ [ص: 2] أي خلاف. والمعنى: صاروا في جانب وشق أخر غير شق أمر الله ونهيه. وقيل: هو مأخوذ من شق العصا بينك وبينه، وذلك أنهم كانوا إذا تقاطعوا شقوا عصا…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ش ق ق پر مکمل اندراجات

يشقق والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے۔ گویا وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت۔ اور پتھر تو بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ پھٹ جاتے ہیں، اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ہے، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ خدا کے خوف سے گر پڑتے ہیں، اور خدا تمہارے عملوں سے بے خبر نہیں

    سورہ بقرہ، آیت 2:74
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس دن آسمان ابر کے ساتھ پھٹ جائے گا اور فرشتے نازل کئے جائیں گے

    سورہ فرقان، آیت 25:25
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے

    سورہ ق، آیت 50:44