مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ذاریات، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فعتوا عن امر ربهم فاخذتهم الصاعقة وهم ينظرون

تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 44
  • پارہ 27
  • صفحہ 522

لفظ بہ لفظ

  1. فَعَتَوْا۟تو انہوں نے سرکشی کیfaʿataw
  2. عَنْسےʿan
  3. أَمْرِحکمamri
  4. رَبِّهِمْاپنے رب کےrabbihim
  5. فَأَخَذَتْهُمُتو پکڑ لیا ان کوfa-akhadhathumu
  6. ٱلصَّـٰعِقَةُایک کڑک نےl-ṣāʿiqatu
  7. وَهُمْاور وہwahum
  8. يَنظُرُونَدیکھ رہے تھےyanẓurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں