مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طور، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويطوف عليهم غلمان لهم كانهم لؤلؤ مكنون

اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 49 میں سے آیت 24
  • پارہ 27
  • صفحہ 524

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَيَطُوفُاور گھوم رہے ہوں گےwayaṭūfu
  2. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  3. غِلْمَانٌۭنو عمر خادمghil'mānun
  4. لَّهُمْان کے لیےlahum
  5. كَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahum
  6. لُؤْلُؤٌۭموتی ہیںlu'lu-on
  7. مَّكْنُونٌۭچھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئےmaknūnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں