لُؤْلُؤ
اسم · 6 بارمعنی: موتی ہیں · دوسرے تراجم: موتی, اور موتی, اور موتیوں کے
قرآن میں صورتیں
- وَلُؤْلُؤًا ×2
- ٱللُّؤْلُؤُ ×2
- لُؤْلُؤٌ ×1
- لُؤْلُؤًا ×1
لُؤْلُؤ
معنی: موتی ہیں
لؤلؤ قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: موتی ہیں · دوسرے تراجم: موتی, اور موتی, اور موتیوں کے
قال تعالى: يخرج منهما اللؤلؤ
قوله تعالى: ﴿يحلون فيها من أساور من ذهب ولؤلؤا﴾ [الحج: 23] اختلف المفسرون فيه؛ فقال بعضهم: هو كبار الجوهر، وقال آخرون: بل صغاره.
6 میں سے آیات 1–6
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہیں ہیں۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور موتی۔ اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا
سورہ حج، آیت 22:23(ان لوگوں کے لئے) بہشتِ جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے۔ اور ان کی پوشاک ریشمی ہوگی
سورہ فاطر، آیت 35:33اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
سورہ طور، آیت 52:24دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
سورہ رحمٰن، آیت 55:22جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
سورہ واقعہ، آیت 56:23اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
سورہ دہر، آیت 76:19