طافَ
فعل · 8 بارمعنی: پھرائے جائیں گے · دوسرے تراجم: گردش کرائے جائیں گے, اور گھوم رہے ہوں گے, گردش کریں گے, گردش کر رہے ہوں گے
قرآن میں صورتیں
- يُطَافُ ×2
- وَيَطُوفُ ×2
- يَطُوفُونَ ×1
- يَطُوفُ ×1
- فَطَافَ ×1
- وَيُطَافُ ×1
طافَ
معنی: پھرائے جائیں گے
طاف قرآن کی 7 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پھرائے جائیں گے · دوسرے تراجم: گردش کرائے جائیں گے, اور گھوم رہے ہوں گے, گردش کریں گے, گردش کر رہے ہوں گے
الطوف: المشي حول الشيء، ومنه: الطائف لمن يدور حول البيوت حافظا. يقال: طاف به يطوف. قال تعالى: يطوف عليهم ولدان [الواقعة/ 17] ، قال: فلا جناح عليه أن يطوف بهما
الطاء والواو والفاء أصل واحد صحيح يدل على دوران الشيء على الشيء، وأن يحف به. ثم يحمل عليه، يقال: طاف به وبالبيت يطوف طوفا وطوافا، واطاف به، واستطاف. ثم يقال لما يدور بالأشياء ويغشيها من الماء: طوفان. قال الخليل: وشبه العجاج ظلام الليل بذلك، فقال:
8 میں سے آیات 1–8
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
سورہ صافات، آیت 37:45ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے
سورہ زخرف، آیت 43:71اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
سورہ طور، آیت 52:24وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
سورہ رحمٰن، آیت 55:44نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
سورہ واقعہ، آیت 56:17سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
سورہ قلم، آیت 68:19خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
سورہ دہر، آیت 76:15اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
سورہ دہر، آیت 76:19