مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

االقي الذكر عليه من بيننا بل هو كذاب اشر

کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 25
  • پارہ 27
  • صفحہ 529

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پیغمبری کے لئے بس یہی رہ گیا تھا؟ سب جھوٹ ہے۔ خواہ مخواہ بڑائی مارتا ہے کہ خدا نے مجھے اپنا رسول بنا دیا۔ اور ساری قوم کو میری اطاعت کا حکم دیا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَءُلْقِىَکیا ڈالا گیاa-ul'qiya
  2. ٱلذِّكْرُذکر۔ نصیحتl-dhik'ru
  3. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  4. مِنۢسےmin
  5. بَيْنِنَاہمارے درمیانbayninā
  6. بَلْبلکہbal
  7. هُوَوہhuwa
  8. كَذَّابٌسخت جھوٹا ہےkadhābun
  9. أَشِرٌۭاترانے والاashirun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں