تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کتاب اور ترازو۔ شاید اسی تولنے کی ترازو کو کہا کہ اس کے ذریہ سے بھی حقوق ادا کرنے اور لین دین میں انصاف ہوتا ہے۔ یعنی کتاب اللہ اسلئے اتاری کہ لوگ عقائد اور اخلاق و اعمال میں سیدھے انصاف کی راہ چلیں، افراط و تفریط کے راستہ پر قدم نہ ڈالیں۔ اور ترازو اسلئے پیدا کی کہ بیع و شراء وغیرہ معاملات میں انصاف کا پلہ کسی طرف اٹھا، یا جھکا نہ رہے۔ اور ممکن ہے "ترازو" شریعت کو فرمایا ہو ۔ جو تمام اعمال قلبیہ و قالبیہ کے حسن و…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں