تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ لوگ منافق ہیں اور وہ قوم یہود ہے یعنی منافق نہ پوری طرح تم مسلمانوں میں شامل کیونکہ دل سے کافر ہیں، اور نہ پوری طرح ان میں شریک کیونکہ بظاہر زبان سے اپنے کو مسلمان کہتے تھے مُّذَبۡذَبِیۡنَ بَیۡنَ ذٰلِکَ ٭ۖ لَاۤ اِلٰی ہٰۤؤُلَآءِ وَ لَاۤ اِلٰی ہٰۤؤُلَآءِ (النساء۔۱۴۳)۔ یعنی بے خبری اور غفلت سے نہیں، جان بوجھ کر جھوٹی بات پر قسمیں کھاتے ہیں۔ مسلمان سے کہتے ہیں اِنَّہُمۡ لَمِنۡکُمۡ (التوبہ۔۵۶) کہ وہ تم میں سے ہیں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں