مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مجادلہ، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اتخذوا ايمانهم جنة فصدوا عن سبيل الله فلهم عذاب مهين

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 22 میں سے آیت 16
  • پارہ 28
  • صفحہ 544

لفظ بہ لفظ

  1. ٱتَّخَذُوٓا۟انہوں نے بنا لیاittakhadhū
  2. أَيْمَـٰنَهُمْاپنی قسموں کوaymānahum
  3. جُنَّةًۭڈھالjunnatan
  4. فَصَدُّوا۟تو انہوں نے روک دیاfaṣaddū
  5. عَنسےʿan
  6. سَبِيلِراستے (سے)sabīli
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. فَلَهُمْتو ان کے لیےfalahum
  9. عَذَابٌۭعذاب ہےʿadhābun
  10. مُّهِينٌۭرسوا کرنے والاmuhīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں