مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 77

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما راى القمر بازغا قال هذا ربي فلما افل قال لئن لم يهدني ربي لاكونن من القوم الضالين

پھر جب چاند کو دیکھا کہ چمک رہا ہے تو کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ لیکن جب وہ بھی چھپ گیا تو بول اٹھے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ نہیں دکھائے گا تو میں ان لوگوں میں ہوجاؤں گا جو بھٹک رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 77
  • پارہ 7
  • صفحہ 137

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاپھر جبfalammā
  2. رَءَااس نے دیکھاraā
  3. ٱلْقَمَرَچاند کوl-qamara
  4. بَازِغًۭاچمکتا ہواbāzighan
  5. قَالَکہاqāla
  6. هَـٰذَایہhādhā
  7. رَبِّى ۖمیرا رب ہےrabbī
  8. فَلَمَّآپھر جبfalammā
  9. أَفَلَوہ چھپ گیاafala
  10. قَالَکہاqāla
  11. لَئِنالبتہ اگرla-in
  12. لَّمْنہیںlam
  13. يَهْدِنِىہدایت دے گا مجھ کوyahdinī
  14. رَبِّىمیرا ربrabbī
  15. لَأَكُونَنَّالبتہ میں ضرور ہوجاؤں گاla-akūnanna
  16. مِنَمیں سےmina
  17. ٱلْقَوْمِقومl-qawmi
  18. ٱلضَّآلِّينَگمراہوں کیl-ḍālīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں