سورہ انعام، آیت 87
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ومن ابائهم وذرياتهم واخوانهم واجتبيناهم وهديناهم الى صراط مستقيم
اور بعض بعض کو ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 165 میں سے آیت 87
- پارہ 7
- صفحہ 138
لفظ بہ لفظ
- وَمِنْاور ان کےwamin
- ءَابَآئِهِمْآباؤ و اجداد میں سےābāihim
- وَذُرِّيَّـٰتِهِمْاور ان کی اولاد میں سےwadhurriyyātihim
- وَإِخْوَٰنِهِمْ ۖاور ان کے بھائیوں میں سےwa-ikh'wānihim
- وَٱجْتَبَيْنَـٰهُمْاور چن لیا ہم نے ان کوwa-ij'tabaynāhum
- وَهَدَيْنَـٰهُمْاور ہدایت دی ہم نے ان کوwahadaynāhum
- إِلَىٰطرفilā
- صِرَٰطٍۢراستے کےṣirāṭin
- مُّسْتَقِيمٍۢسیدھےmus'taqīmin
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي