مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ تحریم، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا توبوا الى الله توبة نصوحا عسى ربكم ان يكفر عنكم سيئاتكم ويدخلكم جنات تجري من تحتها الانهار يوم لا يخزي الله النبي والذين امنوا معه نورهم يسعى بين ايديهم وبايمانهم يقولون ربنا اتمم لنا نورنا واغفر لنا انك على كل شيء قدير

مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا اور تم کو باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ اس دن پیغمبر کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہیں کرے گا (بلکہ) ان کا نور ایمان ان کے آگے اور داہنی طرف (روشنی کرتا ہوا) چل رہا ہوگا۔ اور وہ خدا سے التجا کریں گے کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 12 میں سے آیت 8
  • پارہ 28
  • صفحہ 561

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

صاف دل کی توبہ یہ کہ دل میں پھر گناہ کا خیال نہ رہے۔ اگر توبہ کے بعد ان ہی خرافات کا خیال پھر آیا تو سمجھو کہ توبہ میں کچھ کسر رہ گئ ہے۔ اور گناہ کی جڑ دل سے نہیں نکلی رزقنا اللّٰہ منھا حظا وافرابفضلہ وعونہ وھو علٰی کل شئ قدیر ۔ یعنی نبی ﷺ کا کہنا کیا۔ اس کے ساتھیوں کو بھی ذلیل نہ کریگا۔ بلکہ نہایت اعزارواکرام سے فضل و شرف کے بلند مناصب پر سرفراز فرمائے گا۔ اس کا بیان سورۃ "حدید" میں ہو چکا۔ یعنی ہماری روشنی آخر تک…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanū
  4. تُوبُوٓا۟توبہ کروtūbū
  5. إِلَىطرفilā
  6. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  7. تَوْبَةًۭتوبہtawbatan
  8. نَّصُوحًاخالصnaṣūḥan
  9. عَسَىٰامید ہےʿasā
  10. رَبُّكُمْتمہارا ربrabbukum
  11. أَنکہan
  12. يُكَفِّرَدور کردے گاyukaffira
  13. عَنكُمْتم سےʿankum
  14. سَيِّـَٔاتِكُمْتمہاری برائیاںsayyiātikum
  15. وَيُدْخِلَكُمْاور داخل کردے گاwayud'khilakum
  16. جَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātin
  17. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  18. مِنسےmin
  19. تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
  20. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  21. يَوْمَجس دنyawma
  22. لَانہlā
  23. يُخْزِىرسوا کرے گاyukh'zī
  24. ٱللَّهُاللہl-lahu
  25. ٱلنَّبِىَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiya
  26. وَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کوwa-alladhīna
  27. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  28. مَعَهُۥ ۖاس کے ساتھmaʿahu
  29. نُورُهُمْان کا نورnūruhum
  30. يَسْعَىٰدوڑ رہا ہوگاyasʿā
  31. بَيْنَدرمیانbayna
  32. أَيْدِيهِمْان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)aydīhim
  33. وَبِأَيْمَـٰنِهِمْاور ان کے دائیں ہاتھwabi-aymānihim
  34. يَقُولُونَوہ کہہ رہے ہوں گےyaqūlūna
  35. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  36. أَتْمِمْتمام کردےatmim
  37. لَنَاہمارے لیےlanā
  38. نُورَنَاہمارا نورnūranā
  39. وَٱغْفِرْاور بخش دےwa-igh'fir
  40. لَنَآ ۖہم کوlanā
  41. إِنَّكَبیشک توinnaka
  42. عَلَىٰپرʿalā
  43. كُلِّہرkulli
  44. شَىْءٍۢچیز پرshayin
  45. قَدِيرٌۭقدرت رکھنے والا ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں