زُلْفَة
اسم · 2 بارمعنی: اور کچھ حصہ · دوسرے تراجم: نزدیک
قرآن میں صورتیں
- وَزُلَفًا ×1
- زُلْفَةً ×1
زُلْفَة
معنی: اور کچھ حصہ
زلفة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور کچھ حصہ · دوسرے تراجم: نزدیک
الزلفة: المنزلة والحظوة ، وقوله تعالى:
قوله تعالى: ﴿وزلفا من الليل﴾ [هود: 114] أي ساعات، والمعنى: ساعة بعد أخرى تقرب منها، من قولهم: أزلفته: أي قربته. ومنه: ﴿وأزلفت الجنة﴾ [الشعراء: 90] أي قربت، ومنه ﴿وأزلفنا ثم الآخرين﴾ [الشعراء: 64]. والمزالف: المراقي، لأنها تزلف من يرقى عليها: أي تدنيه لما يريد الصعود إليه، ويكون ذلك في قرب المنزلة، ومنه: ﴿وإن له عندنا…
2 میں سے آیات 1–2
اور دن کے دونوں سروں (یعنی صبح اور شام کے اوقات میں) اور رات کی چند (پہلی) ساعات میں نماز پڑھا کرو۔ کچھ شک نہیں کہ نیکیاں گناہوں کو دور کر دیتی ہیں۔ یہ ان کے لیے نصیحت ہے جو نصیحت قبول کرنے والے ہیں
سورہ ہود، آیت 11:114سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے
سورہ ملک، آیت 67:27