تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مچھلی کے پیٹ میں جانیوالے پیغمبر (حضرت یونس علیہ الصلوٰۃ والسلام) کی طرح مکذبین کے معاملہ میں تنگدلی اور گھبراہٹ کا اظہار نہ کیجئے۔ انکا قصّہ پہلے کئ جگہ تھوڑا تھوڑا گذر چکا ہے۔ یعنی قوم کی طرف سے غصہ میں بھرے ہوئے تھے جھنجھلا کر شتابی عذاب کی دعا بلکہ پیشین گوئی کر بیٹھے (تنبیہ) مَکْظُوْمٌ کے معنی بعض مفسرین نے یہ کئے ہیں کہ وہ غم سے گھٹ رہے تھے اور یہ غم مجموعہ تھا کئ غموں کا۔ ایک قوم کے ایمان نہ لانے کا، ایک…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں