حُوت
اسم · 5 بارمعنی: ان کی مچھلیاں · دوسرے تراجم: اپنی مچھلی کو, مچھلی کو, مچھلی نے, مچھلی
قرآن میں صورتیں
- ٱلْحُوتَ ×3
- حِيتَانُهُمْ ×1
- حُوتَهُمَا ×1
حُوت
معنی: ان کی مچھلیاں
حوت قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ان کی مچھلیاں · دوسرے تراجم: اپنی مچھلی کو, مچھلی کو, مچھلی نے, مچھلی
قال الله تعالى: نسيا حوتهما
الحاء والواو والتاء أصل صحيح منقاس، وهو من الاضطراب والروغان، فالحوت العظيم من السمك، وهو مضطرب أبدا غير مستقر. والعرب تقول: حاوتني فلان، إذا راوغني. وينشد هذا البيت:
5 میں سے آیات 1–5
اور ان سے اس گاؤں کا حال تو پوچھو جب لب دریا واقع تھا۔ جب یہ لوگ ہفتے کے دن کے بارے میں حد سے تجاوز کرنے لگے (یعنی) اس وقت کہ ان کے ہفتے کے دن مچھلیاں ان کے سامنے پانی کے اوپر آتیں اور جب ہفتے کا دن نہ ہوتا تو نہ آتیں۔ اسی طرح ہم ان لوگوں کو ان کی نافرمانیوں کے سبب آزمائش میں ڈالنے لگے
سورہ اعراف، آیت 7:163جب ان کے ملنے کے مقام پر پہنچے تو اپنی مچھلی بھول گئے تو اس نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنالیا
سورہ کہف، آیت 18:61(اس نے) کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے پتھر کے ساتھ آرام کیا تھا تو میں مچھلی (وہیں) بھول گیا۔ اور مجھے (آپ سے) اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھلا دیا۔ اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ لیا
سورہ کہف، آیت 18:63پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے
سورہ صافات، آیت 37:142تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے
سورہ قلم، آیت 68:48