مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حاقہ، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واما من اوتي كتابه بشماله فيقول يا ليتني لم اوت كتابيه

اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 25
  • پارہ 29
  • صفحہ 567

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّااور رہاwa-ammā
  2. مَنْوہ جو کوئیman
  3. أُوتِىَدیا گیاūtiya
  4. كِتَـٰبَهُۥکتاب اپنیkitābahu
  5. بِشِمَالِهِۦاپنے بائیں ہاتھ میںbishimālihi
  6. فَيَقُولُتو وہ کہے گاfayaqūlu
  7. يَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میںyālaytanī
  8. لَمْنہlam
  9. أُوتَدیا جاتاūta
  10. كِتَـٰبِيَهْاپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتابkitābiyah

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں