مواد پر جائیں
Quran Maqasid

شِمال

قرآن میں شمال

معنی: بائیں جانب

شمال قرآن کی 6 سورتوں کی 7 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
7
سورتیں
6
مادّہ
ش م ل

شِمال

اسم · 8 بار

معنی: بائیں جانب · دوسرے تراجم: بائیں ہاتھ, ، بائیں ہاتھ, اپنے بائیں ہاتھ میں, اور بائیں

قرآن میں صورتیں

  • ٱلشِّمَالِ ×6
  • وَشِمَالٍ ×1
  • بِشِمَالِهِۦ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الشمال: المقابل لليمين. قال عز وجل: عن اليمين وعن الشمال قعيد [ق/ 17] ، ويقال للثوب الذي يغطى به: الشمال ، وذلك كتسمية كثير من الثياب باسم العضو الذي يستره، نحو: تسمية كم القميص يدا، وصدره، وظهره صدرا وظهرا، ورجل السراويل رجلا، ونحو ذلك. والاشتمال بالثوب: أن يلتف به الإنسان فيطرحه على الشمال. وفي الحديث:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿عن اليمين وعن الشمال قعيد﴾ [ق: 17]. الشمال: هي اليد اليسرى المقابلة لليمين. والعرب تتشاءم بجهتها ويسمونها الشؤمى، ولذلك قال تعالى: ﴿وأما من أوتي كتابه بشماله﴾ [الحاقة: 25] عكس أهل السعادة الذين قال فيهم: ﴿وأما من أوتي كتابه بيمينه﴾ [الحاقة: 19] ولذلك عبر بها عن القوة والتمكن. ومنه قوله تعالى: ﴿إنكم كنتم…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ش م ل پر مکمل اندراجات

شمال والی آیات

7 میں سے آیات 1–7

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا نہ پاؤ گے

    سورہ کہف، آیت 18:17
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم ان کو خیال کرو کہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سوتے ہیں۔ اور ہم ان کو دائیں اور بائیں کروٹ بدلاتے تھے۔ اور ان کا کتا چوکھٹ پر دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر تم ان کو جھانک کر دیکھتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور ان سے دہشت میں آجاتے

    سورہ کہف، آیت 18:18
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار

    سورہ سبا، آیت 34:15
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں

    سورہ ق، آیت 50:17
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں

    سورہ واقعہ، آیت 56:41
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا

    سورہ حاقہ، آیت 69:25
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)

    سورہ معارج، آیت 70:37