صاغِر
اسم · 5 بارمعنی: ذلیل ہونے والوں میں سے ہے · دوسرے تراجم: ذلیل ہوکر, چھوٹے بن کر رہیں۔ ذلیل ہوں, ذلیل ہونے والوں میں سے, چھوٹے ہوکر رہیں گے
قرآن میں صورتیں
- ٱلصَّٰغِرِينَ ×2
- صَٰغِرُونَ ×2
- صَٰغِرِينَ ×1
صاغِر
معنی: ذلیل ہونے والوں میں سے ہے
صاغر قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ذلیل ہونے والوں میں سے ہے · دوسرے تراجم: ذلیل ہوکر, چھوٹے بن کر رہیں۔ ذلیل ہوں, ذلیل ہونے والوں میں سے, چھوٹے ہوکر رہیں گے
الصغر والكبر من الأسماء المتضادة التي تقال عند اعتبار بعضها ببعض، فالشيء قد يكون صغيرا في جنب الشيء، وكبيرا في جنب آخر.
قوله تعالى: ﴿وهم صاغرون﴾ [التوبة: 29] أي أذلاء قماء. والصغار: الذلة. قال تعالى: ﴿سيصيب الذين أجرموا صغار عند الله﴾ [الأنعام: 124]. وقال الشافعي: معنى الصغار أن يعلو حكم الإسلام حكم الشرك. يقال: صغر صغارا أي ذل، وصغر ضد كبر، فوقع الفرق بالمصدر. والصاغر: الراضي بالمنزلة الدنية. وعليه حمل قوله: ﴿وهم صاغرون﴾. والصغر…
5 میں سے آیات 1–5
فرمایا تو (بہشت سے) اتر جا تجھے شایاں نہیں کہ یہاں غرور کرے پس نکل جا۔ تو ذلیل ہے
سورہ اعراف، آیت 7:13اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے
سورہ اعراف، آیت 7:119جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے اور نہ روز آخرت پر (یقین رکھتے ہیں) اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں
سورہ توبہ، آیت 9:29تب زلیخا نے کہا یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم مجھے طعنے دیتی تھیں۔ اور بےشک میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا مگر یہ بچا رہا۔ اور اگر یہ وہ کام نہ کرے گا جو میں اسے کہتی ہوں تو قید کردیا جائے گا اور ذلیل ہوگا
سورہ یوسف، آیت 12:32ان کے پاس واپس جاؤ ہم ان پر ایسے لشکر سے حملہ کریں گے جس کے مقابلے کی ان میں طاقت نہ ہوگی اور ان کو وہاں سے بےعزت کرکے نکال دیں گے اور وہ ذلیل ہوں گے
سورہ نمل، آیت 27:37