مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 142

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وواعدنا موسى ثلاثين ليلة واتممناها بعشر فتم ميقات ربه اربعين ليلة وقال موسى لاخيه هارون اخلفني في قومي واصلح ولا تتبع سبيل المفسدين

اور ہم نے موسیٰ سے تیس رات کی میعاد مقرر کی۔ اور اس دس (راتیں) اور ملا کر اسے پورا (چلّہ) کردیا تو اس کے پروردگار کی چالیس رات کی میعاد پوری ہوگئی۔ اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہا کہ میرے (کوہِٰ طور پر جانے کے) بعد تم میری قوم میں میرے جانشین ہو (ان کی) اصلاح کرتے رہنا ٹھیک اور شریروں کے رستے نہ چلنا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 142
  • پارہ 9
  • صفحہ 167

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جب بنی اسرائیل کو طرح طرح کی پریشانیوں سے اطمینان نصیب ہوا تو انہوں نے موسٰیؑ سے درخواست کی کہ اب ہمارے لئے کوئی آسمانی شریعت لائیے جس پر ہم دلجمعی کے ساتھ عمل کر کے دکھلائیں۔ موسٰیؑ نے ان کا معروضہ بارگاہ الہٰی میں پیش کر دیا۔ خدا تعالیٰ نے ان سے کم از کم تیس دن اور زائد از زائد چالیس دن کا وعدہ فرمایا کہ جب اتنی مدت تم پے بہ پے روزے رکھو گے اور کوہ طور پر معتکف رہو گے، تو تم کو تورات شریف عنایت کی جائے گی۔ دو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَوَٰعَدْنَااور وعدہ لیا ہم نےwawāʿadnā
  2. مُوسَىٰموسیٰ سےmūsā
  3. ثَلَـٰثِينَتیسthalāthīna
  4. لَيْلَةًۭراتوں کاlaylatan
  5. وَأَتْمَمْنَـٰهَااور ہم نے پورا کیا اس کوwa-atmamnāhā
  6. بِعَشْرٍۢساتھ دس کےbiʿashrin
  7. فَتَمَّتو پورا ہواfatamma
  8. مِيقَـٰتُوعدہ۔ مقرر وقتmīqātu
  9. رَبِّهِۦٓاس کے رب کاrabbihi
  10. أَرْبَعِينَچالیسarbaʿīna
  11. لَيْلَةًۭ ۚراتوں میںlaylatan
  12. وَقَالَاور کہاwaqāla
  13. مُوسَىٰموسیٰ نےmūsā
  14. لِأَخِيهِاپنے بھائیli-akhīhi
  15. هَـٰرُونَہارون سےhārūna
  16. ٱخْلُفْنِىجان نشینی کرنا میریukh'luf'nī
  17. فِىمیںfī
  18. قَوْمِىمیری قوم (میں)qawmī
  19. وَأَصْلِحْاور اصلاح کرناwa-aṣliḥ
  20. وَلَااور نہwalā
  21. تَتَّبِعْتم پیروی کرناtattabiʿ
  22. سَبِيلَراستے کیsabīla
  23. ٱلْمُفْسِدِينَفساد کرنے والوں کےl-muf'sidīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں