مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 162

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فبدل الذين ظلموا منهم قولا غير الذي قيل لهم فارسلنا عليهم رجزا من السماء بما كانوا يظلمون

مگر جو ان میں ظالم تھے انہوں نے اس لفظ کو جس کا ان کو حکم دیا گیا تھا بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا تو ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا اس لیے کہ ظلم کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 162
  • پارہ 9
  • صفحہ 171

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَبَدَّلَپس بدل دیاfabaddala
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  3. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamū
  4. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  5. قَوْلًابات کوqawlan
  6. غَيْرَسوائےghayra
  7. ٱلَّذِىاس کے جوalladhī
  8. قِيلَکہی گئی تھیqīla
  9. لَهُمْان کوlahum
  10. فَأَرْسَلْنَاتو بھیجا ہم نےfa-arsalnā
  11. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  12. رِجْزًۭاعذابrij'zan
  13. مِّنَسےmina
  14. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  15. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  16. كَانُوا۟تھے وہkānū
  17. يَظْلِمُونَظلم کرتےyaẓlimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں