تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
روح المعانی میں ہے القسط علی ما قال غیر واحد العدل و ہوا لوسط من کل شیٔ المتجافی عن طرفی الافراط و التفریط آیت کا حاصل یہ ہوا کہ حق تعالیٰ نے ہر کام میں توسط و اعتدال پر رہنے اور افراط و تفریط سے بچنے کی ہدایت کی ہے پھر بھلا فواحش کا حکم کیسے دے سکتے ہیں۔ مترجم محقق نے مَسْجِدٍ کو غالبًا مصدر میمی بمعنی سجود لے کر تجوزًا نماز کا ترجمہ کیا ہے اور "وجوہ" کو اپنے ظاہر پر رکھا ہے۔ یعنی نماز ادا کرنے کے وقت اپنا منہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں