مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لهم من جهنم مهاد ومن فوقهم غواش وكذلك نجزي الظالمين

ایسے لوگوں کے لیے (نیچے) بچھونا بھی (آتش) جہنم کا ہوگا اور اوپر سے اوڑھنا بھی (اسی کا) اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 41
  • پارہ 8
  • صفحہ 155

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. لَهُمان کے لئےlahum
  2. مِّنسےmin
  3. جَهَنَّمَجہنم میںjahannama
  4. مِهَادٌۭبچھونا ہےmihādun
  5. وَمِناور سےwamin
  6. فَوْقِهِمْان کے اوپر سےfawqihim
  7. غَوَاشٍۢ ۚاوڑھناghawāshin
  8. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  9. نَجْزِىہم جزا دیں گےnajzī
  10. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں