مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 87

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان كان طائفة منكم امنوا بالذي ارسلت به وطائفة لم يؤمنوا فاصبروا حتى يحكم الله بيننا وهو خير الحاكمين

اور اگر تم میں سے ایک جماعت میری رسالت پر ایمان لے آئی ہے اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی ہے۔ اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی۔ تو صبر کیے رہو یہاں تک کہ خدا ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 87
  • پارہ 8
  • صفحہ 161

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو چیزیں میں لے کر آیا ہوں اگر تم متفقہ طور پر قبول نہیں کرتے بلکہ اختلاف ہی کی ٹھان رکھی ہے تو تھوڑا صبر کرو۔ یہاں تک کہ آسمان ہی سے میرے تمہارے اختلافات کا فیصلہ ہو جائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگر یہwa-in
  2. كَانَہےkāna
  3. طَآئِفَةٌۭایک گروہṭāifatun
  4. مِّنكُمْتم میں سےminkum
  5. ءَامَنُوا۟جو ایمان لایاāmanū
  6. بِٱلَّذِىٓاس چیز پر جوbi-alladhī
  7. أُرْسِلْتُمیں بھیجا گیاur'sil'tu
  8. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  9. وَطَآئِفَةٌۭاور ایک گروہwaṭāifatun
  10. لَّمْنہیںlam
  11. يُؤْمِنُوا۟ایمان لائے وہyu'minū
  12. فَٱصْبِرُوا۟پس صبر کروfa-iṣ'birū
  13. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  14. يَحْكُمَفیصلہ کر دےyaḥkuma
  15. ٱللَّهُاللہl-lahu
  16. بَيْنَنَا ۚہمارے درمیانbaynanā
  17. وَهُوَاور وہwahuwa
  18. خَيْرُبہتر ہےkhayru
  19. ٱلْحَـٰكِمِينَفیصلہ کرنے والوں میںl-ḥākimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں