تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"عود" کے معنی کسی چیز سے نکل کر دوبارہ اس کی طرف جانے کے ہیں۔ حضرت شعیبؑ کے ساتھیوں کی نسبت تو یہ لفظ حقیقۃً صادق ہو سکتا ہے۔ کیونکہ وہ لوگ کفر سے نکل کر اسلام میں داخل ہوئے تھے۔ باقی خود حضرت شعیبؑ کی نسبت یہ تصور نہیں ہو سکتا کہ وہ پہلے (معاذ اللہ) ملت کفار میں داخل تھے، پھر مسلمان ہوئے۔ لامحالہ یا تو ان کے اعتبار سے یہ خطاب تغلیبًا ہو گا۔ یعنی عام مومنین کے حق میں جو الفاظ استعمال ہوئے اکثر یت غالبہ کو مرجح سمجھ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں