مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 89

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قد افترينا على الله كذبا ان عدنا في ملتكم بعد اذ نجانا الله منها وما يكون لنا ان نعود فيها الا ان يشاء الله ربنا وسع ربنا كل شيء علما على الله توكلنا ربنا افتح بيننا وبين قومنا بالحق وانت خير الفاتحين

اگر ہم اس کے بعد کہ خدا ہمیں اس سے نجات بخش چکا ہے تمہارے مذہب میں لوٹ جائیں تو بےشک ہم نے خدا پر جھوٹ افتراء باندھا۔ اور ہمیں شایاں نہیں کہ ہم اس میں لوٹ جائیں ہاں خدا جو ہمارا پروردگار ہے وہ چاہے تو (ہم مجبور ہیں) ۔ ہمارے پروردگار کا علم ہر چیز پر احاطہ کیے ہوئے ہے۔ ہمارا خدا ہی پر بھروسہ ہے۔ اے پروردگار ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے اور تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 89
  • پارہ 9
  • صفحہ 162

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

باطل اور جھوٹے مذہب کو سچا کہنا ہی خدا پر افتراء کرنا اور بہتان باندھنا ہے۔ پھر بھلا ایک جلیل القدر پیغمبر اور اس کے مخلص متبعین سے یہ کب ممکن ہے کہ وہ معاذ اللہ سچائی سے نکل کر جھوٹ کی طرف واپس جائیں اور جو سچے دعوے اپنی حقانیت یا مامور من اللہ ہونے کے کر رہے تھے، ان سب کا جھوٹ اور افتراء ہونا تسلیم کریں۔ کسی کو تو ابتداءً نجات دے چکا کہ اس میں داخل ہی نہ ہونے دیا جیسے حضرت شعیبؑ اور بعضوں کو داخل ہونے کے بعد اس سے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَدِتحقیقqadi
  2. ٱفْتَرَيْنَاگھڑ لیا ہم نےif'taraynā
  3. عَلَىپرʿalā
  4. ٱللَّهِاللہl-lahi
  5. كَذِبًاجھوٹkadhiban
  6. إِنْاگرin
  7. عُدْنَاہم پلٹیںʿud'nā
  8. فِىمیںfī
  9. مِلَّتِكُمتمہاری ملتmillatikum
  10. بَعْدَبعد اس کےbaʿda
  11. إِذْجبidh
  12. نَجَّىٰنَانجات دی ہم کوnajjānā
  13. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  14. مِنْهَا ۚاس سےmin'hā
  15. وَمَااور نہیںwamā
  16. يَكُونُہےyakūnu
  17. لَنَآہمارے لیےlanā
  18. أَنکہan
  19. نَّعُودَہم پلٹیںnaʿūda
  20. فِيهَآاس میںfīhā
  21. إِلَّآمگرillā
  22. أَنیہ کہan
  23. يَشَآءَچاہےyashāa
  24. ٱللَّهُاللہl-lahu
  25. رَبُّنَا ۚجو رب ہے ہماراrabbunā
  26. وَسِعَوسعت والا ہےwasiʿa
  27. رَبُّنَاہمارا ربrabbunā
  28. كُلَّہرkulla
  29. شَىْءٍچیز پرshayin
  30. عِلْمًا ۚعلم کے اعتبار سےʿil'man
  31. عَلَىپرʿalā
  32. ٱللَّهِاللہ ہیl-lahi
  33. تَوَكَّلْنَا ۚتوکل کیا ہم نےtawakkalnā
  34. رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanā
  35. ٱفْتَحْفیصلہ کردےif'taḥ
  36. بَيْنَنَاہمارے درمیانbaynanā
  37. وَبَيْنَاور ہماری کے درمیانwabayna
  38. قَوْمِنَاقومqawminā
  39. بِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqi
  40. وَأَنتَاور توwa-anta
  41. خَيْرُبہترینkhayru
  42. ٱلْفَـٰتِحِينَفیصلہ کرنے والا ہےl-fātiḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں