معنی: اور وہ حاصل کریں گے۔ ڈالے جائیں گے · دوسرے تراجم: البتہ آپ سکھائے جاتے ہیں, ڈالا جاتا اسے, ڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کرپاتے اس کو, ڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کر پاتے اس کو
قرآن میں صورتیں
يُلَقَّىٰهَآ×3
وَيُلَقَّوْنَ×1
لَتُلَقَّى×1
وَلَقَّىٰهُمْ×1
کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ
اللقاء: مقابلة الشيء ومصادفته معا، وقد يعبر به عن كل واحد منهما، يقال: لقيه يلقاه لقاء ولقيا ولقية، ويقال ذلك في الإدراك بالحس، وبالبصر، وبالبصيرة. قال: لقد كنتم تمنون الموت من قبل أن تلقوه [آل عمران/ 143] ، وقال: لقد لقينا من سفرنا هذا نصبا [الكهف/ 62] . وملاقاة الله عز وجل عبارة عن القيامة، وعن المصير إليه. قال…
اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہنے لگے کہ تم پر افسوس۔ مومنوں اور نیکوکاروں کے لئے (جو) ثواب خدا (کے ہاں تیار ہے وہ) کہیں بہتر ہے اور وہ صرف صبر کرنے والوں ہی کو ملے گا