مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مرسلات، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وفواكه مما يشتهون

اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 50 میں سے آیت 42
  • پارہ 29
  • صفحہ 581

لفظ بہ لفظ

  1. وَفَوَٰكِهَاور پھلwafawākiha
  2. مِمَّااس میں سے جوmimmā
  3. يَشْتَهُونَوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گےyashtahūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں