اشْتَهَتْ
فعل · 8 بارمعنی: خواہش کریں گے · دوسرے تراجم: وہ خواہش رکھیں, وہ خواہش کرتے ہیں, چاہیں گے, تمنا کریں گے
قرآن میں صورتیں
- يَشْتَهُونَ ×5
- ٱشْتَهَتْ ×1
- تَشْتَهِىٓ ×1
- تَشْتَهِيهِ ×1
اشْتَهَتْ
معنی: خواہش کریں گے
اشتهت قرآن کی 8 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خواہش کریں گے · دوسرے تراجم: وہ خواہش رکھیں, وہ خواہش کرتے ہیں, چاہیں گے, تمنا کریں گے
أصل الشهوة: نزوع النفس إلى ما تريده، وذلك في الدنيا ضربان: صادقة، وكاذبة، فالصادقة: ما يختل البدن من دونه كشهوة الطعام عند الجوع، والكاذبة: ما لا يختل من
قوله تعالى: ﴿واتبعوا الشهوات﴾ [مريم: 59]. أصل الشهوة نزوع النفس إلى ما تريده وتحبه. وهي في الدنيا ضربان: صادقة وكاذبة. فالصادقة ما يختل البدن من دونه كشهوة الطعام عند الجوع. والكاذبة: ما لا يختل البدن بدونه. وقد يسمى الشيء المشتهى شهوة مبالغة. وقد يقال للقوة التي بها الشيء شهوة. فقوله تعالى: ﴿زين للناس حب الشهوات﴾ [آل…
8 میں سے آیات 1–8
اور یہ لوگ خدا کے لیے تو بیٹیاں تجویز کرتے ہیں۔ (اور) وہ ان سے پاک ہے اور اپنے لیے (بیٹے) جو مرغوب ودلپسند ہیں
سورہ نحل، آیت 16:57(یہاں تک کہ) اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے۔ اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں (یعنی) ہر طرح کے عیش اور لطف میں ہمیشہ رہیں گے
سورہ انبیاء، آیت 21:102اور ان میں اور ان کی خواہش کی چیزوں میں پردہ حائل کردیا گیا جیسا کہ پہلے ان کے ہم جنسوں سے کیا گیا وہ بھی الجھن میں ڈالنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے
سورہ سبا، آیت 34:54ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں) ۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:31ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے
سورہ زخرف، آیت 43:71اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
سورہ طور، آیت 52:22اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
سورہ واقعہ، آیت 56:21اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
سورہ مرسلات، آیت 77:42