تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ابوجہل لشکر لے کر بڑی دھوم دھام اور باجے گاجے کےساتھ نکلا تھا تاکہ مسلمان مرعوب ہو جائیں۔ اور دوسرےقبائل پر مشرکین کی دھاک بیٹھ جائے۔ راستہ میں اس کو ابوسفیان کا پیام پہنچا کہ قافلہ سخت خطرہ سے بچ نکلا ہے۔ اب تم مکہ کو لوٹ جاؤ ۔ ابوجہل نے نہایت غرور سے کہا کہ ہم اس وقت واپس جا سکتے ہیں جبکہ بدر کے چشمہ پر پہنچ کر مجلس طرب و نشاط منعقد کر لیں۔ گانے والی عورتیں خوشی اور کامیابی کے گیت گائیں۔ شرابیں پئیں۔ مزے اڑائیں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں