تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مشکل کی گھڑی سے مراد غزوہ تبوک کا زمانہ ہے جس میں کئی طرح کی مشکلات جمع تھیں۔ سخت گرمی طویل مسافت کھجورکا موسم اس زمانہ کی عطیم الشان سلطنت کے مقابلہ پر فوج کشی پھر ظاہری بے سروسامانی ایسی کہ ایک ایک کھجور روزانہ دو دو سپاہیوں پر تقسیم ہوتی تھی ۔ اخیر میں یہ نوبت پہنچ گئ کہ بہت سے مجاہدین ایک ہی کھجور کو یکے بعد دیگرے چوس کر پانی پی لیتے تھے ۔ پھر پانی کے فقدان سے اونٹوں کی آلائش نچوڑ کر پینے کی نوبت آ گئ۔ سواری کا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں