مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويذهب غيظ قلوبهم ويتوب الله على من يشاء والله عليم حكيم

اور ان کے دلوں سے غصہ دور کرے گا اور جس پر چاہے گا رحمت کرے گا۔ اور خدا سب کچھ جانتا (اور) حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 15
  • پارہ 10
  • صفحہ 189

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس آیت میں مشروعیت "جہاد" کی اصلی حکمت پر متنبہ فرمایا ۔ قرآن کریم میں اقوام ماضیہ کے جو قصے بیان فرمائے ہیں ان سےظاہر ہوتا ہے کہ جب کوئی قوم کفر و شرارت اور انبیاءؑ کی تکذیب و عداوت میں حد سے بڑھ جاتی تھی تو قدرت کی طرف سے کوئی تباہ کن آسمانی عذاب ان پر نازل کیا جاتا تھا جس سے ان کے سارے مظالم اور کفریات کا دفعۃً خاتمہ ہو جاتا تھا۔ فَکُلًّا اَخَذۡنَا بِذَنۡۢبِہٖ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ اَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِ حَاصِبًا ۚ وَ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيُذْهِبْاور لے جائے گاwayudh'hib
  2. غَيْظَغصہghayẓa
  3. قُلُوبِهِمْ ۗان کے دلوں کاqulūbihim
  4. وَيَتُوبُاور مہربان ہوگاwayatūbu
  5. ٱللَّهُاللہl-lahu
  6. عَلَىٰپرʿalā
  7. مَنجس (پر )man
  8. يَشَآءُ ۗچاہے گاyashāu
  9. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  10. عَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmun
  11. حَكِيمٌحکمت والا ہےḥakīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں