سورہ توبہ، آیت 14
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قاتلوهم يعذبهم الله بايديكم ويخزهم وينصركم عليهم ويشف صدور قوم مؤمنين
ان سے (خوب) لڑو۔ خدا ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 129 میں سے آیت 14
- پارہ 10
- صفحہ 189
لفظ بہ لفظ
- قَـٰتِلُوهُمْجنگ کرو ان سےqātilūhum
- يُعَذِّبْهُمُعذاب دے گا ان کوyuʿadhib'humu
- ٱللَّهُاللہl-lahu
- بِأَيْدِيكُمْساتھ تمہارے ہاتھوں کےbi-aydīkum
- وَيُخْزِهِمْاور رسوا کرے گا ان کوwayukh'zihim
- وَيَنصُرْكُمْاور مدد کرے گا تمہاریwayanṣur'kum
- عَلَيْهِمْان کے خلافʿalayhim
- وَيَشْفِاور شفا دے گا۔ ٹھنڈا کردے گاwayashfi
- صُدُورَسینوں کوṣudūra
- قَوْمٍۢقومqawmin
- مُّؤْمِنِينَمومن (قوم) کےmu'minīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي