مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان عدة الشهور عند الله اثنا عشر شهرا في كتاب الله يوم خلق السماوات والارض منها اربعة حرم ذلك الدين القيم فلا تظلموا فيهن انفسكم وقاتلوا المشركين كافة كما يقاتلونكم كافة واعلموا ان الله مع المتقين

خدا کے نزدیک مہینے گنتی میں (بارہ ہیں یعنی) اس روز (سے) کہ اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا۔ کتاب خدا میں (برس کے) بارہ مہینے (لکھے ہوئے) ہیں۔ ان میں سے چار مہینے ادب کے ہیں۔ یہی دین (کا) سیدھا راستہ ہے۔ تو ان (مہینوں) میں (قتال ناحق سے) اپنے آپ پر ظلم نہ کرنا۔ اور تم سب کے سب مشرکوں سے لڑو جیسے وہ سب کے سب تم سے لڑتے ہیں۔ اور جان رکھو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 36
  • پارہ 10
  • صفحہ 192

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

میرے نزدیک اوپر سے سلسلہ مضمون کا یوں ہے کہ گذشتہ رکوع میں مشرکین کے بعد اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) سے جہاد کرنے کا حکم دیا۔ پھر رکوع حاضر کے شروع میں بتلایا کہ ان کے عقائد اور طور و طریق بھی مشرکین سے ملتے جلتے ہیں۔ ان کا عزیر و مسیح کو خدا کا بیٹا کہنا ایسا ہی ہے جیسے مشرکین "ملائکۃ اللہ" کو خدا کی بیٹیاں کہتے تھے ، بلکہ نصاریٰ میں "ابنیت مسیح" کا عقیدہ مشرکین کی تقلید سے آیا ہے ۔ وہ بتوں کو خدائی کا درجہ دیتے ہیں ،…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. عِدَّةَتعداد۔ گنتیʿiddata
  3. ٱلشُّهُورِمہینوں کیl-shuhūri
  4. عِندَنزدیکʿinda
  5. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  6. ٱثْنَاith'nā
  7. عَشَرَبارہʿashara
  8. شَهْرًۭامہینے ہےshahran
  9. فِىمیںfī
  10. كِتَـٰبِکتابkitābi
  11. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  12. يَوْمَجس دنyawma
  13. خَلَقَاس نے پیدا کیاkhalaqa
  14. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  15. وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
  16. مِنْهَآان میں سےmin'hā
  17. أَرْبَعَةٌچارarbaʿatun
  18. حُرُمٌۭ ۚحرمت والےḥurumun
  19. ذَٰلِكَیہdhālika
  20. ٱلدِّينُدینl-dīnu
  21. ٱلْقَيِّمُ ۚدرستl-qayimu
  22. فَلَاپس نہfalā
  23. تَظْلِمُوا۟تم ظلم کروtaẓlimū
  24. فِيهِنَّان میںfīhinna
  25. أَنفُسَكُمْ ۚاپنے نفسوں پرanfusakum
  26. وَقَـٰتِلُوا۟اور جنگ کروwaqātilū
  27. ٱلْمُشْرِكِينَمشرکین سےl-mush'rikīna
  28. كَآفَّةًۭسب کے سبkāffatan
  29. كَمَاجیسا کہkamā
  30. يُقَـٰتِلُونَكُمْوہ جنگ کرتے ہیں تم سےyuqātilūnakum
  31. كَآفَّةًۭ ۚسب کے سب۔ اکٹھے ہو کرkāffatan
  32. وَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamū
  33. أَنَّبیشکanna
  34. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  35. مَعَساتھ ہےmaʿa
  36. ٱلْمُتَّقِينَتقوی والوں کےl-mutaqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں