أَيّ
اسم · 215 بارمعنی: اے · دوسرے تراجم: کون سا ان میں سے
قرآن میں صورتیں
- يَٰٓأَيُّهَا ×142
- فَبِأَىِّ ×35
- أَيُّهَا ×8
- أَيُّهُمْ ×6
- أَىُّ ×6
- أَيُّكُمْ ×4
- فَأَىُّ ×2
- أَيُّهَ ×2
أَيّ
معنی: اے
أي قرآن کی 57 سورتوں کی 214 آیات میں 215 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اے · دوسرے تراجم: کون سا ان میں سے
الهمزة والياء والياء أصل واحد، وهو النظر. يقال: تأيا يتأيا تأييا، أي: تمكث. قال:
214 میں سے آیات 161–180
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:45تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:47تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:49تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:51تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:53تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:55تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:57تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:61تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:63تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:65تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:67تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:69تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:71تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:73تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:75تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:77پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
سورہ واقعہ، آیت 56:51مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ حدید، آیت 57:28مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا
سورہ مجادلہ، آیت 58:9