أَيّ
اسم · 215 بارمعنی: اے · دوسرے تراجم: کون سا ان میں سے
قرآن میں صورتیں
- يَٰٓأَيُّهَا ×142
- فَبِأَىِّ ×35
- أَيُّهَا ×8
- أَيُّهُمْ ×6
- أَىُّ ×6
- أَيُّكُمْ ×4
- فَأَىُّ ×2
- أَيُّهَ ×2
أَيّ
معنی: اے
أي قرآن کی 57 سورتوں کی 214 آیات میں 215 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اے · دوسرے تراجم: کون سا ان میں سے
الهمزة والياء والياء أصل واحد، وهو النظر. يقال: تأيا يتأيا تأييا، أي: تمكث. قال:
214 میں سے آیات 141–160
مومنو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے (تمسخر کریں) ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہوں۔ اور اپنے (مومن بھائی) کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام (رکھنا) گناہ ہے۔ اور جو توبہ نہ کریں وہ ظالم ہیں
سورہ حجرات، آیت 49:11اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور خدا کا ڈر رکھو بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
سورہ حجرات، آیت 49:12لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
سورہ حجرات، آیت 49:13ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟
سورہ ذاریات، آیت 51:31تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
سورہ نجم، آیت 53:55تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:13تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:16تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:21تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:25تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:28تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:30اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
سورہ رحمٰن، آیت 55:31تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:34تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:36تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:38تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:40تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:42