شَقُ
فعل · 4 بارمعنی: جو بدبخت ہوئے · دوسرے تراجم: تاکہ آپ مشکل میں پڑجائیں, ورنہ تم مصیبت میں پڑجاؤ گے, مصیبت میں پڑے گا
قرآن میں صورتیں
- شَقُوا۟ ×1
- لِتَشْقَىٰٓ ×1
- فَتَشْقَىٰٓ ×1
- يَشْقَىٰ ×1
شَقُ
معنی: جو بدبخت ہوئے
شق قرآن کی 4 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جو بدبخت ہوئے · دوسرے تراجم: تاکہ آپ مشکل میں پڑجائیں, ورنہ تم مصیبت میں پڑجاؤ گے, مصیبت میں پڑے گا
معنی: ساتھ مشقت کے
معنی: پھاڑنا
الشقاوة: خلاف السعادة، وقد شقي يشقى شقوة، وشقاوة، وشقاء، وقرئ شقوتنا
قوله تعالى: ﴿قالوا ربنا غلبت علينا شقوتنا﴾ [المؤمنون: 106]؛ الشقوة، والشقاوة، والشقاء: سوء الحظ، وهو ضد السعادة. يقال منه: شقي يشقى. فالشقوة كالردة، والشقاوة كالسعادة وزنا لا معنى، كما أن السعادة في الأصل نوعان: أخروية ودنيوية. ثم الدنيوية ثلاثة أضرب: سعادة نفسية، وبدنية، وخارجية، كذلك الشقاوة ثلاثة أضرب. وإلى الشقاوة…
6 میں سے آیات 1–6
تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں (ڈال دیئے جائیں گے) اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا
سورہ ہود، آیت 11:106اور (دور دراز) شہروں میں جہاں تم زحمتِ شاقّہ کے بغیر پہنچ نہیں سکتے وہ تمہارے بوجھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار نہایت شفقت والا اور مہربان ہے
سورہ نحل، آیت 16:7(اے محمدﷺ) ہم نے تم پر قرآن اس لئے نازل نہیں کیا کہ تم مشقت میں پڑ جاؤ
سورہ طٰہٰ، آیت 20:2ہم نے فرمایا کہ آدم یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے تو یہ کہیں تم دونوں کو بہشت سے نکلوا نہ دے۔ پھر تم تکلیف میں پڑجاؤ
سورہ طٰہٰ، آیت 20:117فرمایا کہ تم دونوں یہاں سے نیچے اتر جاؤ۔ تم میں بعض بعض کے دشمن (ہوں گے) پھر اگر میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آئے تو جو شخص میری ہدایت کی پیروی کرے گا وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ تکلیف میں پڑے گا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:123پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
سورہ عبس، آیت 80:26