صُبْح
اسم · 5 بارمعنی: اور صبح کی · دوسرے تراجم: صبح ہے, صبح, صبح کے وقت
قرآن میں صورتیں
- ٱلصُّبْحُ ×2
- وَٱلصُّبْحِ ×2
- صُبْحًا ×1
صُبْح
معنی: اور صبح کی
صبح قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور صبح کی · دوسرے تراجم: صبح ہے, صبح, صبح کے وقت
معنی: صبح کی ان پر
الصبح والصباح، أول النهار، وهو وقت ما احمر الأفق بحاجب الشمس. قال تعالى: أليس الصبح بقريب [هود/ 81] ، وقال: فساء صباح المنذرين
قوله تعالى: ﴿فالمغيرات صبحا﴾ [العاديات: 3]. الصبح والصباح: أول النهار، وهو وقت احمرار الأفق بحاجب الشمس. قوله تعالى: ﴿فالق الإصباح﴾ [الأنعام: 96] أي ضوء النهار. والإصباح في الأصل: مصدر أصبح. فالمعنى: جاعل ذلك. وشبهه كالبيضة التي تفلق عن الشيء، كأن ضوء النهار كان محتجبا في شيء انفلق عنه. قوله: ﴿فساد صباح المنذرين﴾…
5 میں سے آیات 1–5
فرشتوں نے کہا کہ لوط ہم تمہارے پروردگار کے فرشتے ہیں۔ یہ لوگ ہرگز تم تک نہیں پہنچ سکیں گے تو کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے کر چل دو اور تم میں سے کوئی شخص پیچھے پھر کر نہ دیکھے۔ مگر تمہاری بیوی کہ جو آفت ان پر پڑنے والی ہے وہی اس پر پڑے گی۔ ان کے (عذاب کے) وعدے کا وقت صبح ہے۔ اور کیا صبح کچھ دور ہے؟
سورہ ہود، آیت 11:81اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا
سورہ قمر، آیت 54:38اور صبح کی جب روشن ہو
سورہ مدثر، آیت 74:34اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
سورہ تکویر، آیت 81:18پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
سورہ عادیات، آیت 100:3